34

پی ٹی آئی کو دو تہائی سے جیت کر آنے سے کوئی نہیں روک سکتا ‘ بلال اصغر وڑائچ ‘ حسام وڑائچ

گوجرہ ( نا مہ نگار )پاکستان تحریک انصا ف کے زیراہتما م ملک بچائو الیکشن کرائو ریلی نکا لی وڑائچ ہائوس جھنگ روڈ سے نکالی گئی جس کی قیا دت سا بق ممبر صوبا ئی اسمبلی چوہدرری بلا ل ا صغر وڑا ئچ ، امیدوار قومی اسمبلی چو ہدری حسا م و ڑ ائچ اور امیدوار صوبائی اسمبلی میا ں طارق محمود نے کی ریلی مختلف بازارو ں سے ہوتی ہوئی چوک ملکا نوا لہ پہنچی جہا ں پر مقررین نے خطا ب کرتے ہوئے کہا کہ ملک معا شی مشکلا ت کا شکا ر ہے اور حکومت اپنے نما ئندو ں کو اربوں روپے کے ترقیا تی فنڈز دے رہی ہے ملک کو لوٹنے وا لے عوا م پر ترس کھا ئیں جو مہنگا ئی کی چکی میں بری طرح پس چکی ہے ملک پر ایک ہی خاندا ن حکو مت چلا رہا ہے نواز شریف ، شہباز شریف اور مریم نواز کے علا وہ کوئی وزیر اعظم نہیں بن سکتا انہو ں نے کہا کہ عمرا ن خا ن واحد لیڈر ہیں جنہو ں نے ملکی عزت کا دفا ع کیا عمرا ن خا ن نے اقوام متحدہ میں دُنیا بھر کے مسلما نو ں کی ترجما نی کی ہے عمرا ن خا ن ہی ملکی مشعیت کو سہارا دے سکتے ہیں مقررین نے عد لیہ سے مطا لبہ کیا کہ حکو مت کو آ ئن شکنی سے روک کر فوری انتخا با ت کروا ئیں جا ئیں مقررین نے کہا کہ موجودہ حکومت نے ملک میں کرپشن کو فروغ دیا اور اپنے ممبرا ن کو قومی خزانے پر ڈا کہ ڈا لنے کیلئے کھلا چھوڑ رکھا ہے انہو ں نے کہا کہ اب پا کستا ن تحریک انصا ف کو دو تہا ئی سے جیت کر آ نے سے کو ئی نہیں روک سکتا ریلی میں پا کستا ن تحریک انصا ف کے کا رکنو ں کی کثیر تعداد موجود تھی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں