27

پی ٹی آئی کی رہنما کے بھائی کو زخمی کرنے والاملزم گرفتار

جڑانوالہ (نامہ نگار) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما عذرا پروین کے بھائی کو اسکے دوست نے فائرنگ کرکے زخمی کر دیا،پولیس نے بروقت کارروائی کرکے ملزم کو حراست میں لے لیا، تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی رہنما عذرا پروین کا بھائی بابا زاہد کینال روڈ پر کرما والا چوک روڈ پر جا رہا تھا کہ اسکے دوست آصف نے فائرنگ کرکے بابا زاہد کو زخمی کر دیا اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور ملزم کوگرفتارکر لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں