فیصل آباد ( پ ر)تاجر راہنما اور مسلم لیگی کارکن حاجی محمد ادریس نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی منفی سیاست ہمیشہ کیلئے ختم ہو چکی ہے ملک میں غربت’ بے روزگاری’ مہنگائی تحریک انصاف کی ناقص حکمت عملی اور من مانی پالیسیوں کا نتیجہ ہے انہوں نے بیان جاری رکھتے ہوئے کہا ہے کہ جب بھی ملک میں عام انتخابات ہوئے’ بفضل خدا صرف مسلم لیگ (ن) ہی واضح کامیابی اور برتری حاصل کر کے حکومت بنائے گی ۔
23