49

پی ڈی ایم نے ملک کو تباہ کردیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف سینئر رہنماء انجمن تاجران آڑتھیاں غلہ منڈی فنانس سیکرٹری ملک یعقوب نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے ملک کو تباہ کر دیا عوام کا جینا دوبھر ہو چکا،پی ڈی ایم نے ملک کو بھنور میں پھنسا دیا ملک کو درپیش چیلنجز سے صرف عمران خان ہی نکال سکتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں