7

چارلی نے جنوبی افریقہ کے کاگیسو ربادا کا ریکارڈ توڑ

لاہور(سپورٹس نیوز)سکاٹ لینڈ کے فاسٹ باؤلر چارلی کیسل نے عمان کے خلاف ون ڈے ڈیبیو پر 7 وکٹیں حاصل کرکے جنوبی افریقہ کے کاگیسو ربادا کا ریکارڈ توڑ دیا۔رپورٹ کے مطابق اسکاٹ لینڈ کے شہر ڈنڈی میں آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ لیگ ٹو کے میچ کے دوران اسکاٹ لینڈ کے فاسٹ باؤلر چارلی کیسل نے اومان کے خلاف اپنے ڈیبیو میچ میں 5.4 اوورز میں ایک میڈن اوور کرواکر 21 رنز کے عوض 7 وکٹیں حاصل کیں۔چارلی نے جنوبی افریقہ کے فاسٹ باؤلر کاگیسو ربادا کا ریکارڈ توڑا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں