چارہ کاٹتے مشین کی زد میں آ کر محنت کش چل بسا

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) چارہ کاٹتے ہوئے مشین کی زد میں آ کر محنت کش زندگی کی بازی ہار گیا’91رب کے شرجیل کا ہاتھ چارہ کاٹنے والی مشین میں آ گیا’تشویشناک حالت میں ہسپتال لایا گیا’ خون بہنے سے چل بسا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں