چار افراد نے خاتون اغوا کر لیا

گوجرہ(نامہ نگار)چار افراد نے شادی شدہ خاتون کو اغواء کر لیا۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش میں چھاپے مار نے شروع کر دئیے ۔چک نمبر373ج ب کے محمد الیاس نے تھانہ صدر گوجرہ میں مقدمہ درج کراتے ہو ئے موقف اختیار کیاہے کہ گائوں مذکور کے حبیب وغیرہ چار افراد اس کی اہلیہ عشرت بی بی کواغواء کر کے فرارہو گئے ہیں۔پولیس نے ملزمان اور مغویہ کی تلاش شروع کر دی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں