43

چار عالمی کمپنیوں کا پاکستان میں 33ملین ڈالر سرمایہ کاری کامعاہدہ

اسلام آباد(بیوروچیف)چار ای اینڈ پی کمپنیاں آٹھ بلاکس میں تین سال میں 33ملین امریکی ڈالر سے زیادہ کی سرمایہ کاری کریں گی حکومت نے 24 جنوری کو وزیراعظم سیکرٹریٹ میں پٹرولیم کنسیشن ایگریمنٹس اورایکسپلوریشن لائسنسز پر دستخط کئے،آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ کیساتھ کوٹرہ ایسٹ، مراڈی، سہون اور زندہ دوم بلاکس، پاکستان آئل فیلڈز لمیٹڈ کیساتھ ملتانائی بلاک، ساون ساوتھ بلاک یونائیٹڈ انرجی پاکستان لمیٹڈ کیساتھ گمبٹ II بلاک مشترکہ طور پر پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ اور او جی ڈی سی ایل اور سرونا ویسٹ بلاک پی او ایل، پی پی ایل اور او جی ڈی سی ایل کے جوائنٹ وینچر کے طور پر کیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں