چار مسلح افراد نے دوشیزہ کو اغوا کر لیا

گوجرہ(نامہ نگار)چار مسلح افراد نے دوشیزہ کو زبردستی اغواء کر لیا،چک نمبر307ج ب کے محمد جواد نے تھانہ صدر گوجرہ میں مقدمہ درج کراتے ہو ئے موقف اختیار کیاہے کہ علی حسن وغیرہ چار مسلح افراد نے اس کی 13/14سالہ ہمشیرہ( ح)کوزبردستی اغواء کر لیاہے اور فرارہو گئے۔پولیس نے ملزمان اور مغویہ کی تلاش شروع کر دی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں