26

چالانوں کی مد میں جرمانہ کی رقم وصول کرنیوالے جعلسازوں کو وارننگ

ساہیوال(بیورچیف) ڈاکٹر عثمان انور انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب اور مرزافرحان بیگ ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ٹریفک پنجاب کے ویزن کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ساہیوال فیصل شہزاد کی ہدایت پراور ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر ساہیوال ریاض احمد کی زیر نگرانی میں انسپکٹر ٹریفک ھیڈ کوارٹر ساہیوال رائے خضر حیات انجم نے انچارج ایجوکیشن ٹیم عبدالرحمن کے ہمراہ جنرل بس اسٹینڈ ولاری اڈاجات پر ڈرائیور حضرات اور منیجراڈاجات ایک چالان سسٹم کیحوالیسیبریفنگ دی چالان ہونے کی صورت میں 8070 سے میسج موصول ہونے پرآپ تصدیق کریں اور کسی صورت بھی ٹریفک اہلکار کو نقد جرمانہ ادا نہ کروائیں بلکہ خود جرمانہ جمع کروائیں تاکہ کسی قسم کی ممکنہ جعل سازی سے بچا جاسکے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں