چالاک ملزم نے 21لاکھ کے زیورات ہڑپ کرلئے

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)امانت میں خیانت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ملزم نے خاتون سے21لاکھ کے زیورات ہڑپ کر ئے، چک جھمرہ پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم احمد خان کی تلاش شروع کر دی۔ تفصیل کے مطابق 187ر۔ب کی امیراں بی بی نے بتایا کہ اس نے اپنے قریبی عزیز ملزم احمد خان کے پاس زیورات امانتا رکھوائے تھے واپسی کا مطالبہ کیا تو وہ لعت و لعل کے بعد انکاری ہو گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں