فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) چالاک ملزم نے گاڑی خریدنے کا جھانسہ دیکر تاجر سے ایک کروڑ روپے ہتھیا لئے’ گاڑی خرید کر نہ دینے پر رقم کے بدلے میں چیک دیا جو کہ بنک سے کیش نہ ہو سکا۔ تفصیل کیمطابق منٹگمری بازار کے تاجر حسنین اشفاق نے بتایا کہ اس نے واقف کار ملزم شہزاد حیدر کو گاڑی خریدنے کیلئے 1کروڑ کی رقم حاصل کی، حسب معاہدہ گاڑی فراہم نہ کی تو رقم کی واپسی کا مطالبہ کیا تو بدلے میں چیک دیا جو جعلی نکلا۔
19