55

چاہت فتح علی کی کرن جوہر کو مفت کام کی پیشکش

لاہور (شوبز نیوز) کامیڈین گلوکار چاہت فتح علی نے اپنی تعریف پر بھارتی فلم ساز کرن جوہر کو فلم میں مفت کام کرنے کی پیشکش کردی۔ پاکستانی کامیڈین گلوکارچاہت فتح علی خان نے انسٹا گرام پر شیئر ویڈیو میں بھارتی فلم ساز کرن جوہرہ کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے کنگ میکر قرار دیا۔ چاہت فتح علی نے کرن جوہر کی جانب سے حال ہی میں اپنی تعریف کرنے پر ان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ کرن جوہر کی تعریف کے بعد تین رات تک نیند نہیں آئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں