28

چند روز تک نواز شریف انتخابی مہم کی قیادت بھی کرینگے

فیصل آباد (پ ر) مسلم لیگ ن کے سابق ارکان اسمبلی اوررہنمائوں نے ایون فیلڈریفرنس میں میاں نوازشریف کی باعزت بریت کے فیصلے کوجھوٹوں کامنہ کالاقراردیاہے۔ظلم برداشت اوراللہ پرچھوڑنے والے آج سرخرواور ظلم کرنے صادق الامین قرار پا نے اورقراردینے والوں سمیت سب رسواہورہے ہیں تاہم خوداحتسابھی ہونی چاہئے۔میاں نوازشریف العزیزیہ کیس بھی باعزت بری ہوں گے۔ عوام نے سب کچھ دیکھ لیاہے ۔پاکستان کوایٹمی قوت بنانے اورعملی طورپرپاکستان کوبسانے والے لیڈرکے خلاف سازش کرکے جس طرح پی ٹی آئی پروجیکٹ پیش کیاگیااس کے تخلیق کارسب بے نقاب ہوگئے ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں