چنیوٹ’نجی ٹیکسٹائل ملز میں ڈکیتی کی واردات

چنیوٹ(نامہ نگار)فیصل آباد روڈ پر واقعہ نجی ٹیکسٹال ملز میں ڈکیتی کی واردات۔ چھ مسلح ڈاکو ٹیکسٹال ملز کے سیکورٹی گارڈز سے اسلحہ۔ موبال فونز۔ اے ٹی ایم کارڈز اور نقدی لوٹ کر فرار۔ تھانہ سٹی پولیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی کے علاقہ فیصل آباد روڈ پر واقع شمس ٹیکسٹال ملز میں پانچ(/چھ مسلح ڈاکووں نے سیکورٹی گارڈز کو یرغمال بنا لیا ڈاکو سیکورٹی گارڈز سے دو عدد رپیٹر۔ ایک عدد 12 بور بندوق۔ اے ٹی ایم کارڈ اور 24ہزار ایک سو روپے نقدی لوٹ کر فرار ہو گئے تھانہ سٹی پولیس نے واقع کا مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں