چوتھی شادی بھی کر سکتی ہوں’ نشو بیگم

لاہور(شوبز نیوز) ماضی کی مقبول فلمی اداکارہ نشو بیگم نے واضح کیا ہے کہ انہوں نے تین شادیاں کیں، جس میں سے ایک شادی طلاق پر ختم ہوئی جب کہ باقی دونوں شادیوں میں وہ بیوہ بنیں جب کہ وہ موقع ملنے پر چوتھی شادی بھی کر سکتی ہیں۔نشو بیگم نے حال ہی میں ایک یوٹیوب چینل کو انٹرویو دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں