چوروں نے ایک اور شہری کو پیدل کردیا

گوجرہ(نامہ نگار)چورو ں نے شہری کا موٹر سا ئیکل چوری کرلیا ۔ معلو م ہوا ہے کہ چک نمبر 338 ج ب کے سجا د احمد نے اپنی موٹر سا ئیکل گھر کے باہر کھڑی کرکے اندر چلا گیا واپسی پر موٹر سا ئیکل غائب پا ئی جو نامعلو م چور چوری کرکے فرار ہو گئے اطلا ع ملنے پر تھا نہ نوا ں لا ہور پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزما ن کی تلا ش شروع کردی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں