چوروں نے ایک اور شہری کو پیدل کر دیا

گوجرہ (نامہ نگار) چورو ں نے ٹیچر یونین کے صدر کی موٹر سا ئیکل چوری کرلی۔ معلو م ہوا ہے کہ پنجا ب ٹیچر یو نین ٹوبہ ٹیک سنگھ کے صدر محمد رمضا ن گجر اپنی موٹر سائیکل نمبری TSL9044 پر سوار ہوکر گو رنمنٹ اسلا میہ ہا ئی سکول کے سپورٹس گرا ؤنڈ میں گیا موٹر سا ئیکل با ہر کھڑی کرکے گرا ؤنڈ کے اندر چلا گیا اس دورا ن نامعلو م چورو ں نے اسکی موٹر سا ئیکل چوری کرلی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں