29

چوروں نے چھت پھاڑ کر پاور لومز فیکٹری کا صفایا کردیا

گو جرہ (نامہ نگار) چورو ں نے پاور لو مز فیکٹری کی چھت پھاڑ کر لا کھو ں روپے ما لیت کا ساما ن چوری کرلیا۔ معلوم ہواہے کہ چک نمبر 300 ج ب کے غضنفر نے اعظم ٹا ؤ ن بیس لا ئن پر پاور لومز فیکٹری بنا رکھی ہے جو بند کرکے اپنے گھر گیا ہوا تھا کہ رات کی تا ریکی میں نا معلوم چورو ں نے فیکٹری کی چھت پھاڑ کر فیکٹری سے لا کھو ں روپے مالیت کی الیکٹرک موٹریں اور لا کھو ں روپے کا دیگر ساما ن چوری کرلیا اور کامیاب وردات کے بعد فرار ہوگئے واردات کی اطلا ع سٹی پولیس گوجرہ کو دے دی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں