گوجرہ (نامہ نگار) چوروں نے ایک اور شہری کی موٹر سائیکل چوری کر لی۔معلوم ہواہے کہ چک نمبر371ج ب کے اشفاق نے اپنی موٹر سائیکل نمبر5738ٹی ایس ایل اپنے گھر کیے باہر کھڑی کی اور خود کام کی غرض سے اندر چلا گیا جس کی عدم موجود گی کا فائدہ اٹھاتے ہو ئے چوروں نے موقع پا کر اس کی موٹر سائیکل چوری کر لی اور فرارہوگئے۔




