چنیوٹ(نامہ نگار)تھانہ رجوعہ پولیس کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر فلک شیر نے ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم محمد علی کو گرفتار کر کے تین لاکھ سے زائد مالیت کا مال مسروقہ برآمد کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عبداللہ احمد کی ہدایت پر لوگوں کی جان و مال کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے ضلع بھر میں چنیوٹ پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔
69