چور نے شہری کو پیدل کر دیا

کمالیہ( نامہ نگار) نامعلوم چور موٹر سائیکل چوری کرکے فرار مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق اصغر علی نے تھانہ سٹی کمالیہ میں درخواست دی کہ نامعلوم ملزمان نے محلہ چڑھ مسجد کے باہر سے اسکا موٹر سائیکل چوری کر لیا جس پر مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں