چوکی انچارج مکوآنہ نے دو ڈاکو گرفتار کر لئے

مکوآنہ (نامہ نگار) تھانہ کھڑیانوالہ پولیس کی کاروائی ڈی ایس پی کھڑیانوالہ نصراللہ خان چٹھہ کی ہدایت پرایس ایچ او کھڑیانوالہ محسن منیر بسرا کی زیر نگرانی چوکی انچارج مکوآنہ شاہد رشید نے ریڈ کرکے دو ڈاکو گرفتار کر کے ڈکیتی راہزنی کے 6 مقدمات ٹریس آوٹ کرکے موٹر سائیکلز اور نقدی برآمد کر کے اصل مالکان کے حوالے کر دیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں