چوہدری خالد سعید گل کی بابائے سیاست سے ملاقات

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)مسلم لیگ (ن) کے رہنما چوہدری خالد سعید گل نے بابائے سیاست چوہدری شیر علی کی عیادت کی جبکہ ملکی سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر چوہدری خالد سعید گل نے کہا کہ بابائے سیاست چوہدری شیر علی مسلم لیگ (ن) کا قیمتی اثاثہ ہیں اور انشاء اللہ وہ جلد صحت یاب ہو کر سیاسی میدان میں متحرک کردار ادا کرینگے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں