چوہدری خالد نکودری کے چچا انتقال کر گئے

ماموں کانجن (نامہ نگار ) سماجی شخصیت چوہدری خالد نکودری کے چچا چوہدری محمد اسلم 509گ ب والے جوکہ رضائے الٰہی سے انتقال کرگئے۔ جن کی وفات پر چوہدری رضوان کاہلوں ‘چوہدری عثمان کاہلوں’ ریاض نمبردار’ خادم حسین دوبئی والے’ چوہدری ذوالفقار’ چوہدری سلیم دانہ آبادی’ ملک طلحہ احمد’ صحافی سلیم دیوانہ’ ملک محمد راشد’ سیف مانگٹ’ ملک عبدالحمید’ ملک ارشاد عرف بھولا’ ملک اقبال’ ملک ابوبکر ودیگر نے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کیلئے مغفرت کے لیے دعاکی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں