35

چوہدری عمر دراز خاں کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی کل ہو گی

چوہدری عمر دراز خاں کی روح کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی کل 25اپریل بروز جمعرات شام 5بجے ان کی رہائش گاہ پکی ماڑی طارق آباد میں ہو گی اور شام 6بجے دعائے خیر ہو گی۔سوگواران نے تمام دوست احباب سے شرکت کی استدعا کی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں