59

چھت گرنے سے 4اموات

نوشہرہ (نامہ نگار)نوشہرہ میں بارش سے مکان کی چھت گرنے سے دو بچوں سمیت چار افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔لاہور، شیخوپورہ، ننکانہ صاحب، گوجرانوالہ، سیالکوٹ اور سرگودھا سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں تیز ہواوں کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ بارش کی وجہ سے لیسکو ریجن میں 84 فیڈرز ٹرپ کرگئے جس سے مختلف علاقے تاریکی میں ڈوب گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں