38

چیف منسٹرآئی ٹی انٹرن شپ پروگرام کا آغاز

لاہور (بیوروچیف) پنجاب میں چیف منسٹر آئی ٹی انٹرن شپ پروگرام کا آغاز ہوگیا’پانچ ماہ کی انٹرن شپ کے دوران50ہزار روپے سکالرشپ دی جائے گی۔آئی ٹی گریجویٹس مارکیٹ کیمطابق اسکلز اورٹیکنالوجی میں ٹریننگ حاصل کرسکیں گے ،4 سال میں ڈگری مکمل کرنے والے پنجاب کے آئی ٹی گریجوایٹ آن لائن اپلائی کرسکتے ہیںوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ پنجاب کو آئی ٹی کا حب بنا کرترقی کی نئی راہوں پرگامزن کر رہے ہیں،نواز شریف آئی ٹی سٹی گیم چینجر منصوبہ ثابت ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں