29

چیلنجزسے نمٹنے کی صلاحیت صرف نوازشریف رکھتے ہیں

فیصل آباد(پ ر) سٹی صدرپاکستان مسلم لیگ ن لیبرونگ فیصل آبادوامیدوارایم پی اے پی پی 106توصیف نوازخان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی سیاست کا محور ملک کی ترقی و خوشحالی ہے اور نوازشریف کے بغیر یہ سب ممکن نہیں ،پاکستان کے عوام 8 فروری کو شیر پر مہر لگا کر روشن مستقبل کو یقینی بنائیں گے۔ انہوں نے اپنے دفتر میں لیگی کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف کو سزا ہوئی ،جلا وطن ہوئے لیکن کارکنوں نے مشکل وقت میں سب کچھ برداشت کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں