چیمئینز ٹرافی سے قبل بھارتی ٹیم میں کپتانی پر جھگڑے

نئی دہلی (سپورٹس نیوز)بھارتی کرکٹ ٹیم میں کپتانی کو لے کر ایک بحث جاری ہے، پہلی ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے ہاردک پانڈیا کو نائب کپتان بنایا جانا تھا تاہم اب وہ بھارتی سلیکٹرز کی نظروں سے ہی اوجھل ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چیمئینز ٹرافی کیلئے سلیکٹرز نے آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا کی جگہ کپتان روہت شرما کے نائب کے طور پر جسپریت بمراہ کا انتخاب کرلیا ہے۔حال ہی میں بھارت کو بارڈر گواسکر سیریز میں آسٹریلیا کے ہاتھوں شرمناک شکست ہوئی جس کے بعد جس میں جسپریت بمراہ انجری کا شکار ہوگئے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں