چیمبرآف کامرس کے سابق ایگزیکٹو ممبر چوہدری بوٹا کاانتقال

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سابق ایگزیکٹو ممبر چوہدری محمد بوٹا انتقال کر گئے’نمازجنازہ آج بروز منگل بعداز نماز عشاء 9:30 بجے ملت ٹائون گھونہ میں ادا کی جائیگی۔ ڈیلی بزنس رپورٹ کے ایڈیٹر ہمایوں طارق’ نیوز ایڈیٹر ریاض ملک کا سوگوار خاندان سے اظہار تعزیت۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں