کراچی (سپورٹس نیوز) چیمپئنزٹرافی کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 60رنز سے شکست دیدی’ نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ50اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 320رنز بنائے جواب میں پاکستان کی پوری ٹیم260رنز بنا کر آئوٹ ہوگئی۔