چیمپئنز ٹرافی ‘سکیورٹی کیلئے فوج کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن

اسلام آباد (بیوروچیف) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025کے لیے فول پروف سیکیورٹی انتظامات کئے جائیںگے۔ چیمپئنز ٹرافی کی سیکورٹی کے لیے پاک فوج اور رینجرز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جار ی کر دیا گیا۔ چیف کمشنر اسلام آ باد پی سی بی اور صوبائی حکومتوں نے سیکیورٹی کے لیے درخواست کی تھی ۔وفاقی کابینہ سے پاک فوج اور رینجرز کی تعیناتی کی منظوری لی گئی تھی۔ پاک فوج کی تعیناتی آئین کے آرٹیکل 245کے تحت کی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں