چیمپئنز ٹرافی کیلئے میچ آفیشلز کے ناموں کا اعلان

اسلام آباد (سپورٹس نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کیلئے میچ آفیشلز کے ناموں کا اعلان کردیا، بارہ رکنی امپائرز کے پینل میں پاکستان کے احسن رضا بھی حصہ ہیں۔تفصیلات کے مطابق آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں بارہ امپائرز کا پینل ذمہ داریاں سر انجام دے گاجن میں رچرڈ کیٹلبرو، کرس گیفانی، کمار دھرماسینا، رچرڈ ایلنگ ورتھ، پال ریفل، راڈ ٹکر، مائیکل گف، ایڈرین ہولڈسٹاک’احسن رضا، شرف الدولہ ابن شاہد، الیکس وارف، جوئل ولسن شامل ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں