چیمپئنز ٹرافی کی اختتامی تقریب میں پاکستان کونظرانداز کرنے پر وسیم اکرم بھی حیران

کراچی(سپورٹس نیوز)چیمپئنز ٹرافی 2025 کی اختتامی تقریب میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو مکمل طور پر نظرانداز کرنے پر وسیم اکرم بھی حیران رہ گئے۔پاکستان چیمپئنز ٹرافی 2025 کا باضابطہ میزبان تھا لیکن حیران کن طور پر اختتامی تقریب کے دوران پی سی بی کا کوئی بھی نمائندہ اسٹیج پر موجود نہیں تھا۔رپورٹس کے مطابق پی سی بی کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر سمیع احمد تقریب میں شریک تھے لیکن انہیں اسٹیج پر مدعو نہیں کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں