چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی’ ٹیموں کے قیام کیلئے ہوٹلوں کی بکنگ شروع

لاہور(سپورٹس نیوز) چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی، ٹیموں کے قیام کیلئے ہوٹلوں کی بکنگ شروع کر دی گئی۔پی سی بی نے کراچی لاہور اور راولپنڈی میں ہوٹل انتظامیہ سے رابطہ کر لیا، غیر ملکی ٹیموں کی پاکستان آمد فروری کے پہلے ہفتے سے شیڈول ہے، میگا ایونٹ سے قبل ٹیموں کے پریکٹس سیشنز ہوں گے۔ افغانستان، آسٹریلیا، انگلینڈ کی ٹیمیں فروری کے دوسرے ہفتے پاکستان آئیں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں