چینی کمپنی کا ملازمین کیلئے انوکھے بونس کا اعلان

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) چین کی ایک کمپنی نے اپنے ملازمین کو پانچ سال تک کام برقرار رکھنے اور محنت کرنے پر مفت فلیٹس دینے کا منصوبہ پیش کیا ہے، جس نے سوشل میڈیا صارفین کے درمیان کافی چرچا پیدا کر دیا ہے۔ کمپنی نے بتایا ہے کہ تین سال کے دوران کل 18 فلیٹس ملازمین کو دیے جائیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں