1

چین نے تعمیرات کی دنیا میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے تعمیرات کی دنیا میں نئی تاریخ رقم کر دی، 22.13کلومیٹر طویل شاہراہ سرنگ بنا کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔چینی خبر رساں ادارے کیمطابق چین نے ایک بار پھر انفراسٹرکچر کے میدان میں ایسا کارنامہ انجام دیا ہے۔صوبہ گوئی ژو کے دشوار گزار پہاڑی علاقے میں تعمیر کی گئی یہ دیوہیکل سرنگ صرف ریکارڈ نہیں توڑتی بلکہ فاصلے کے معنی بھی بدل دیتی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں