چی جی پی ٹی میں بہت بڑی تبدیلی جو آپ کو ضرور پسند آئیگی

کیلیفورنیا (مانیٹرنگ ڈیسک) اوپن اے آئی کی جانب سے چیٹ جی پی ٹی میں ایک ایسے فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے جو آپ کو ضرور پسند آئے گا۔دی انفارمیشن کی ایک رپورٹ کیمطابق دنیا کے مقبول ترین آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) چیٹ بوٹ کو آپ جلد مختصر ویڈیوز کی تیاری کے لیے بھی استعمال کرسکیں گے۔ دعویٰ کیا گیا کہ اوپن اے آئی کی جانب سے کمپنی کے ویڈیو جنریٹر ٹول سورا کو براہ راست چیٹ جی پی ٹی کا حصہ بنایا جا رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں