ڈائریکٹر واٹر ریسورسز واسا اعجاز لطیف نے فون اٹینڈ نہ کیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) کینال روڈ پر واسا کے 4ٹیوب ویل کا سامان چوری کرنے کے حوالے سے محکمہ واسا کے ڈائریکٹر واٹر ریسورسز اعجاز لطیف سے موئقف جاننے کیلئے ان کے موبائل فون پر متعدد بار رابطہ کیا لیکن انہوں نے فون اٹینڈ نہ کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں