ڈائریکٹر ہیلتھ سرگودھا اوپن ڈور پالیسی پر سختی سے عمل پیرا ہیں

سرگودھا(بیورو چیف)ڈائریکٹر ہیلتھ ڈاکٹر شہزاد گل نے سرگودھا میں پنجاب حکومت کی ہیلتھ پالیسی سختی سے لاگو کر دی۔عرصہ دراز سے رکے محکمہ ہیلتھ سے متعلقہ کام اور دیگر مسائل خوش اسلوبی سے حل ہونے لگے اس کے علاوہ اوپن ڈور پالیسی کے تحت عوامی مشکلات میں نمایاں کمی ۔ تفصیلات کے مطابق ڈی۔ایچ۔او محکمہ ہیلتھ سرگودھا ڈاکٹر شہزاد گل نے جب سے چارج سنبھا لا ہے دفتر میں آنیوالے سائلین نے سکھ کا سانس لیا ہے۔انکے دروازے ہر خاص و عام کے لیے کھلے ہیں دفتری عملہ بھی بھرپور تعاون کررہا محکمہ ہیلتھ سے چوری کرپشن اور بدعنوانی کا خاتمہ ہوچکا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں