51

ڈالر سستا ہونے سے ٹیکسٹائل سیکٹر کوریلیف مل گیا

اسلام آباد (بیوروچیف)ڈالر کی قدر گرتے ہی ٹیکسٹائل انڈسٹری کے خام مال کی قیمتوں میں بیس سے پچیس فیصد کمی آ گئی،اورپیداواری لاگت کم ہونے سے صنعتکاروں نے بند یونٹ بھی چلا دئیے ۔تفصیلات کے مطابق امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا ہوتے ہی امپورٹ شدہ ڈائز اینڈ کیمیکلز سوڈیم الجنیٹ 3500 روپے کلو سے کم ہو کر 2600 ، فیبرک سوفٹنر کی قیمت 12 سو روپے سے کم ہو کر 9 سو روپے کلو ہوگئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں