ڈاکوئوں نے بالوں کے تاجر کو لوٹ لیا

گوجرہ (نامہ نگار)مسلح ڈا کوؤ ں نے بالو ں کے تاجر سے دس لا کھ روپے ما لیت کے لیڈیز بال چھین لئے۔ معلو م ہوا ہے کہ عمر ٹاؤ ن سرگودہا کا شاہ زیب گوجرہ سے لیڈیز بال خرید کر جا رہا تھا کہ پینسرہ روڈ پر چک نمبر 363 ج ب کے قریب مسلح ڈا کوؤ ں نے اسلحہ کے زور پر روک لیا اور اسکے قبضہ سے دس لا کھ روپے مالیت کے لیڈیز بال چھین لئے اور فرار ہو گئے اطلا ع ملنے پر صدر پو لیس گوجرہ نے مقدمہ درج کرکے ڈا کوؤ ں کی تلا ش شروع کردی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں