ڈاکوئوں نے شہری کو لوٹ لیا

گوجرہ(نامہ نگار)گوجرہ میں ڈاکوبے قابو ہوگئے’راہ گیر سے موٹر سائیکل ونقدی وغیرہ چھین کر فرارہو گئے۔معلوم ہواہے کہ چک نمبر94ج ب کاکاشف اپنی موٹر سائیکل نمبر3045ایف ڈی کے پر سوار 278ر ب کے قریب جا رہاتھاکہ اس کو تین نامعلوم ڈاکوئوں نے اسلحہ کے زور پرروک لیا۔اور جان سے مار یدنے کی دھمکی دے کر اس سے45ہزارروپے نقدی وموٹر سائیکل اور قیمتی موبائل لوٹ لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں