52

ڈاکوئوں نے پولیس کانسٹیبل سے تنخواہ چھین لی

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) پولیس کانسٹیبل طاہر محمود نے بتایا کہ وہ بنک سے تنخواہ کی رقم 42 ہزار نکلوا کر گھر جا رہا تھا کہ جب وہ تھانہ ساندل بار کے نواحی گائوں62 ج ب کے قریب پہنچا تو موٹرسائیکل سوار مسلح ڈاکوئوں نے روک لیا گن پوائنٹ پرتنخواہ کی رقم چھین کر فرار ہو گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں