فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) تھانہ جھمرہ کے علاقہ میںڈاکو بیوپاریوں سے 60لاکھ چھین کر فرار ہو گئے۔ بیوپاری اختر وغیرہ پشاور میں قربانی جانور فروخت کر کے آ رہے تھے نلے والا ٹول پلازہ کے قریب ڈاکوئوں نے گن پوائنٹ پرلوٹ لیا۔