13

ڈاکٹر اروا نسیم کی شادی انجینئر عمر شہباز کیساتھ انجام پائی

فیصل آباد (آن لائن) جنرل منیجر پی ٹی سی ایل شیخ عابد عزیز کی بیٹی ڈاکٹر اروانسیم کی شادی گزشتہ روز ڈاکٹر شہباز احمد چیف ایگزیکٹو صحت کے بیٹے انجینئر عمر شہباز کے ساتھ بخیرو خوبی انجام پائی ۔ تقریب میں محکمہ ٹیلیفون کے اعلیٰ افسران’ صنعت کار’ وکلاء کی بھاری تعداد نے شرکت کی ۔ ستارا گروپ کے چیئرمین میاں محمد ادریس’ میاں جاوید اقبال’ ایوان صنعت و تجارت کے عہدیداران’سینئر جنرل منیجر ابرار احمد’ سابق وائس چانسلر ریاض قریشی ‘ عبد الستار نعیم’ حسیب باجوہ’ چوہدری قمر گجر’ خواجہ عبدالسلام’ پروفیسر ڈاکٹر جلال عارف’ شیخ شاہد عزیز’ ڈاکٹر عابد عزیز’ صحافیوں اورافسران نے شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں