جڑانوالہ(نامہ نگار)الحاج لیاقت علی تنویر سرپرست المصطفیٰ ٰ ویلفیئر سوسائٹی ڈویژن فیصل آباد کی جڑانوالہ آمد پر پروفیسر رحمت اللہ سیالوی صدر المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی فیصل آباد اور محمد رفیق لودھی جنرل سیکرٹری المصطفیٰ فیصل آباد بھی انکے ہمراہ موجود ہیں صدر المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی جڑانوالہ رانا اشتیاق احمد نے عبدالرف نوری ایگزیکٹو ممبرالمصطفیٰ جڑانوالہ اور دیگر دوستوں کے ہمراہ پرتپاک استقبال کیا مہمانان گرامی نے جامع مسجد عطاالمصطفیٰ نوری رحمتہ اللہ علیہ اور مدرسہ جامعہ قادریہ رضویہ المصطفیٰ کمپلیکس سردار گارڈن میں حاضری دی اور دعا فرمائی بعدازاں سٹی آفس المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی جڑانوالہ میں المصطفیٰ رضاکاروں سے ملاقات کی اور حاجی محمد سرور شاکر سرپرست المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی جڑ ا نوالہ کی رہائش گاہ پر تشریف لے گئے۔
40