ڈجکوٹ(نامہ نگار)ایک اور ننھی کلی بے دردی سے مسل دی گئی ڈجکوٹ کے نواحی گائوں چک نمبر 269رب میں گھر کے باہر کھیلتے ہوئے 5 سالہ مہک فاطمہ گم ہو گئی ، اہلخانہ رات بھر بچی کو جگہ جگہ تلاش کرتے رہے تھانہ ڈجکوٹ میں بچی کی گمشدگی کی اطلاع دی گئی ، علی الصبح5سالہ مہک فاطمہ کی جھاڑیوں سے نیم برہنہ لاش برآمد ہو گئی ،ہلخانہ غم سے نڈھال والدین پر غشی کے دورے پڑنے لگے ،کسی ظالم نے اغوا ء کے بعد زیادتی کی اور قتل کر دیا تھانہ ڈجکوٹ پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کر دی۔
62