فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پا رٹی کے امید وار ایم پی اے رائے شہادت خان کھر ل نے کہاہے کہ ڈرگ مافیا غریب عوام کا خون نچورنے پر تلی ہوئی ہے ایک طرف بدترین معاشی بھران تو دوسری جانب بے لگام مہنگائی نے غریب مریضوں کے صبر کا پیما نہ لبریز کر دیا ، جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے وہ کم ہے ، جب کہ دوسری جانب،فیصل آباد سمیت پنجاب بھر میںادویات کی قیمت میں ا چانک تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے ۔ عوام کو مہنگائی سے بچانا حکومت کی ذمہ داری ہے۔
23